عدالت عمران خان کے میڈیا ٹاکس پرنہیں،شواہد پر فیصلہ کریگی،امیرمقام
پیر 13 فروری 2017 23:21
(جاری ہے)
ان خیالا ت کااظہارانہوںنے طاہرخان عمرزئی اورمیاںعالمگیرشاہ کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے کے بعدذرائع ابلاغ کے نمائندوںسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
انجینئرامیرمقام نے کہاکہ خیبرپختونخوا میں کرم تنگی ڈیم، داسو ڈیم، منڈاڈیم وغیرہ موجودہ وفاقی حکومت کے دور اقتدارمیںان منصوبوںپرکام برق رفتاری سے جاری ہیں۔انہوںنے کہاکہ منڈاڈیم کے صوبہ خیبرپختونخواپردوررس اثرات مرتب ہوںگے جونہ صرف 765میگاواٹ بجلی پیداکریگی بلکہ چارسدہ اورنوشہرہ میںسیلاب کے خطرات ختم ہوجائیںگے۔صحافیوںکے سوالات کے جواب میں انجینئرامیرمقام نے کہاکہ چارسدہ میںپارسپورٹ دفترکاقیام بھی وفاقی حکومت کامرہون منت ہے جبکہ وزیراعظم محمدنوازشریف نے چارسدہ میں500بستروںپرمشتمل ہسپتال کے قیام کی بھی منظوری دی ہے۔انہوںنے کہاکہ اقتصادی راہداری کے مخالفین آج خوداقتصادی راہداری کے ثمرات کے نغمے گارہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.