ایوارڈ ملنے پر شکرگزار ہوں لیکن بیونسے میری سب سے پسندیدہ فنکارہ ہیں‘اداکارہ اڈیل
ْ
منگل 14 فروری 2017 11:44
(جاری ہے)
یہاں تک کہ اوشین نے اپنے البم 'بلونڈ' کو اس ایوارڈ میں شامل کیے جانے سے منع کر دیا۔
انھوں نے کہا کہ 'گریمی ایسے لوگوں کا بہت خیال رکھتی ہے جہاں سے میں تعلق رکھتا ہوں اور ان چیزوں کو نظر انداز کرتی ہے جسے ہم نظر انداز کرتے ہیں۔دو سال قبل ویسٹ اس وقت احتجاجاً سٹیج پر چلے آئے تھے جب بیک کے 'مارننگ فیز' نے بہترین البم کے مقابلے میں بیونسے کے 'ایل پی' کو شکست دے دی تھی۔اڈیل کا البم ’’25‘‘ رواں سال مقابلے میں شامل سب سے زیادہ فروخت ہونے والا البم تھا اور یہ بیونسے کے البم لیمونیڈ سے دس کے مقابلے ایک سے آگے تھا۔تاہم ابھی واضح نہیں کہ آیا اڈیل باضابطہ طور پر اس ایوارڈ کو مسترد کر دیں گی۔ اگر وہ ایسا کرتی ہیں تو تاریخ میں دوسری بار ایسا ہوگا۔اس سے قبل 1990 میں شنیڈ او کونر نے 'آئی ڈو ناٹ وانٹ واٹ آئی ہے ناٹ گاٹ' کے لیے ملنے والے بہترین متبادل البم کے اعزاز کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دیا تھا کہ یہ تقریب بہت زیادہ کاروباری ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان ہسپتال کے باہر پاپارازی پر برہم، ویڈیوز وائرل
-
صنم سعید کا شاندار ڈیبیو، کانز میں بڑے بھارتی ناموں کی چمک ماند پڑ گئی
-
نعمان اعجاز کا گرمیوں کی چھٹیوں سے قبل مائوں و دیا گیا مشورہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
میں جین زی سے زیادہ ماڈرن اور ایکٹیو ہوں، عنبر خان
-
مداح صبا قمر کواسکرین پرانمول پنکی کے کردار میں دیکھنے کے خواہاں، سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع
-
کنگنا رناوت کا خواتین کو شادی سے پہلے کیریئر بنانے کا مشورہ
-
پاکستانی کوہ پیماء سہیل سخی نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ، دنیا کی تیسری بلند چوٹی کینچنجونگا کو سر کر لی
-
انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی کا بڑا فیصلہ، والد کا نام ہٹا کر توجہ سمیٹ لی
-
پاکستانی نژاد امریکی نوجوان نے بالی ووڈ فلم ‘تھری ایڈیٹس’ کے لیے پورا تھیٹر بک کرلیا
-
شادی کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں‘کسی بھی حصے میں شادی ہوسکتی، فاران طاہر
-
جواء ایپ پروموشن کیس میں یوٹیوبر رجب بٹ کو ریلیف مل گیا
-
پاکستانی پنجابی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘‘چین میں 21 مئی کو ریلیز کی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.