ْچین کے پاس اب بھی دنیا میں غیر ملکی زرمبادلہ کے سب سے زیادہ ذخائر ہیں ،چائنہ بزنس نیوز
زرمبارلہ کے تبادلے کی منیجمنٹ کی پرانی پالیسیوں کو دوبارہ نہیں اپنایا جائے گا ،ممتاز فارن ایکس چینج اہلکار بیلٹ وروڈ منصوبے اور بین الاقوامی صنعتی تعاون جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے ملکی فرموں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی سرمایہ کی منتقلی کے خطرات کے خلاف چوکسی اور تجارت وسرمایہ کاری میں سہولتوں کے درمیان کوششوں میں توازن پیدا کیا جائے گا
منگل 14 فروری 2017 12:28
(جاری ہے)
یہ انتباہ کرتے ہوئے کہ باہر بھیجی جانے والی سرمایہ کاری میں اندھا پن پایا جاتا ہے ۔ پان نے کہا کہ چین بیلٹ وروڈ منصوبوں اور بین الاقوامی صنعتی تعاون جیسے علاقوں میں سمندر پار سرمایہ کاری کیلئے صحیح صلاحیتوں اور حالات والی ملکی فرموں کی حوصلہ افزائی کرگا۔
پان نے کہا کہ ملک ’’سٹریٹجک پس منظر‘‘کی بنیاد پر اپنی مالیاتی مارکیٹوں کا کھلا پن جاری رکھے گا تاکہ طویل المعیاد اور مختصر المیعاد فوائد میں توازن پیدا کیا جا سکے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے پاس غیر ملکی زرمبادلہ کے وافر ذرائع موجود ہیں اور پیچیدہ اقتصادی اور مالیاتی ماحولوں کی روشنی میں غیر ملکی زرمبادلوں کے ذخائر کی سطح میں کمی بیشی معمول کی بات ہے ۔ چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر جنوری میں گر کر تقریباً2.99ٹریلین امریکی ڈالر ہو گئے جو کہ چھ سال کی کم ترین سطح پر ہیں لیکن اب بھی دنیا کے سب سے بڑے ذخائر ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.