ایک ڈالر میں شادی کرنے والے کینیا کے جوڑے کے لیے پر تعیش تقریب
جوڑے کی شادی کے کل خرچ کی خبر سوشل میڈیا پر پھیل گئی،بہت سے لوگوں نے انھیں مدد کی پیشکش کی
بدھ 15 فروری 2017 14:15
(جاری ہے)
کیونکہ جوڑا پہلے سے شادی شدہ تھا اسی لیے حالیہ تقریب میں انھوں نے صرف انگوٹھیاں ایک دوسری کو پہننائیں۔
ادھر کچھ لوگ انٹرنیٹ پر یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ منتظمین نے اس تقریب پر اتنا خرچہ کرنے کے بجائے جوڑے کی مالی امداد کیوں نہیں کی تاہم تقریب کی مرکزی منتظم کمپنی سلق ایونٹس پلینر کا کہنا ہے کہ جوڑے کو پہلے ہی مالی امداد کی جا چکی ہے اور اس تقریب کا معاملہ رومانوی تھا۔کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ’جوڑے کو دیگر افراد نے پہلے ہی مالی امداد دی ہے۔ مختلف لوگوں نے مختلف سطح پر ان کی مدد کی ہے۔ انھیں ایک فارم، ایک ہنی مون، اور بزنس شروع کرنے کے لیے رقم کا وعدہ پہلے ہی مل چکا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چونکہ یہ سب پہلے مل چکا ہے، اور ان کی پہلے شادی کی تقریب نہیں ہو سکی تھی، تو کیوں نہ انھیں یہ دیا جائے،تاہم ترجمان نے حالیہ تقریب پر کل اخراجات کی رقم نہیں بتائی کیونکہ ان کے مطابق بہت سے لوگوں نے عطیات اشیا کی مد میں دیے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.