پانی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کئے جائیں، وزیراعظم
بدھ 15 فروری 2017 14:50
(جاری ہے)
منصوبہ آئندہ سال فروری میں بجلی پیدا کرنا شروع کردے گا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیلم جہلم بجلی منصوبے سے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی آمدن ہوگی۔
نیلم جہلم منصوبے کا دوسرا یونٹ آئندہ سال مارچ میں فعال ہوجائے گا۔ منصوبے کے تیسرے ‘چوتھے یونٹ آئندہ سال اپریل میں کام شروع کریں گے۔ کچھی کینال منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔ منصوبے سے ڈیڑہ بگٹی میں 72ہزار ایکڑ زرعی اراضی سیراب ہوگی۔ منصوبہ رواں سال اگست میں مکمل کرلیا جائے گا۔ داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لئے اراضی کا حصول رواں سال مئی میں مکمل ہوجائے گا۔ داسو ہائیڈرو پاور منصوبے سے دو ہزار 160 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔ وزیراعظم رواں سال جون میں ہائیڈل پاور منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ داسو ہائیڈرو پاور منصوبے پر چار سو تیس کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔ گولن گول ہائیڈرو منصوبہ چترال کی ضروریات سے تین گنا زیادہ بجلی پیدا کرے گا۔ منصوبہ گولن گول میں واقع دریا پر لگایا جائے گا۔ منصوبے سے ایک سو آٹھ میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی گولن گول ہائیڈرو منصوبہ 24 ارب روپے کی لاگت سے رواں سال دسمبر میں مکمل ہوگا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ تربیلا فور توسیعی منصوبے سے اضافی بجلی پیدا ہوگی منصوبہ تین ہزار چار سو اٹہتر میگا واٹ کے مقابلے میں چار ہزار آٹھ سو اٹھاسی میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا۔ توسیعی منصوبے کا پہلا یونٹ رواں سال دسمبر میں کام شروع کرے گا۔ منصوبے کا دوسرا اور تیسرا یونٹ آئندہ سال کے وسط میں کام شروع کرے گا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے چیئرمین واپڈا کی کارکردگی کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.