پاکستان کے پرچم لہرانے والوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا،بھارتی آرمی چیف کی کشمیریوں کو دھمکی
بدھ 15 فروری 2017 21:57
(جاری ہے)
بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے حملے میں مارے جانے والے بھارتی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے موقع پر آرمی چیف جنرل بیپن راوت کا کہنا تھا کہ جولوگ جموں وکشمیر میں انسداد دہشتگردی کی کاروائیوں کے دوران رکاوٹیں پیدا کررہے ہیں اور پاکستان اور داعش کے پرچم بلند کررہے ہیں انکے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۔
بھارتی آرمی چیف نے اعتراف کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کو بھاری جانی نقصان اٹھا نا پڑرہا ہے ۔پاکستان اور داعش کے پرچم لہرانے والے کشمیریوں کے ساتھ ملک مخالف عناصر جیسا سلوک کیا جائے گا۔وادی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن جاری رہیں گے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.