مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا آغا شورش کاشمیری کے پوتے آغا محمد شورش کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 16 فروری 2017 16:15

مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا آغا شورش کاشمیری کے پوتے آغا محمد شورش ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 فروری2017ء) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے آغا محمود شورش کے جواں سال صاحبزادے اور پی ٹی وی کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز آغا مسعود شورش کے بھتیجے آغا محمد شورش کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔آمین

متعلقہ عنوان :