پاکستان امن پسند ملک ہے ،عالمی برادری خصوصاً ہمسایوں کے ساتھ پرامن تعلقات برقرار رکھنے کا خواہاں ہی ،قومی مفادات کے تحفظ اور کسی بھی جارحیت کے خلاف سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا پاکستان ائروناٹیکل کمپلیکس میں تقریب سے خطاب
جمعرات 16 فروری 2017 17:15
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کے اہم کردار کو سراہا جس کی بدولت نہ صرف ملک میں امن واستحکام قائم ہوا بلکہ پاکستان کی معیشت بھی تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہوئی ہے۔
خواجہ آصف نے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی مشترکہ تیاری میں تعاون فراہم کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا۔اپنے خطاب میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے کی صلاحیت کا دنیا بھر میں جدت کے چوتھے مرحلے کے لڑاکا طیاروں کی صلاحیت سے موازنہ کیا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.