اسلام آباد ہائی کورٹ ،ْ ایگزیکٹ کمپنی کے مالک کی رہائی سے متعلق مقامی عدالت کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی
جمعرات 16 فروری 2017 19:02
(جاری ہے)
مقامی عدالت کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دیا جا ئے ۔ راجہ خالد نے کہا کہ شعیب شیخ سمیت مزید 26 افراد منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔شعیب شیخ کے وکیل رضوان عباسی نے کہا کہ درخواست زائد المیعاد ہے اس کو خارج کیا جا ئے تو وفاق کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اگر درخواست ریاست کی جانب سے دائر ہو تو اس کی میعاد 6 ماہ تک ہوتی ہے۔
جس پر عدالت نے راجہ خالد سے استفسار کیا کہ آپ نے یہ درخواست اینٹی منی لانڈرنگ یا پھر ضابطہ فوجداری کے تحت دائر کی ہے ،آئندہ سماعت پر اس درخواست سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا جائے ۔عدالت نے کیس کی سماعت دو ہفتوں تک ملتوی کر دیمزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.