ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر ، سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
لاہور میں بی بی پاکدامن مزار اور شاہ شمس تبریز کے مزار کو زائرین کیلئے بندکردیا گیا ، شہریوں کو سفر کے دوران شناختی کارڈ ساتھ رکھنے کی ہدایت
جمعرات 16 فروری 2017 23:30
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جمعرات کو سیہون شریف میں حضرت سخی لال شہباز شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے کے بعد پورے ملک میں دہشتگردی کی لہر کو دیکھتے ہوئے سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ، شہریوں کو سفر کے دوران شناختی کارڈ ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی گئی ۔
لاہور میں مزار بی بی پاکدامن اور ملتان میں شاہ تبریز کے دربار کو عوام کیلئے بند کردیا گیا ۔ اسلام آباد میں امام بری دربار کو بھی وقتی طور پر عوام کیلئے بند کردیا گیا اور گولڑہ شریف دربار پر اضافی سیکیورٹی تعینات کردی گئی ۔ اس کے علاوہ بڑی شاہراہوں اور چوراہوں پر پولیس تعینات کردی گئی اور ملک بھر کے مذہبی مقامات پر بھی سیکیورٹی اہلکاروں کو ڈیوٹی پر مامور کردیا گیا ۔مزید قومی خبریں
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.