پاکستان سپر لیگ ،لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7رنز سے ہرا دیا
جمعہ 17 فروری 2017 00:51
(جاری ہے)
کراچی کے لیے عامر ، سہیل خان اور اسامہ میر نے دو ، دو جبکہ عماد وسیم نے ایک وکٹ لی۔
کراچی کنگز کی اننگز کا آغاز اچھا نہ رہا اور اوپنرز کرس گیل 5اور بابر اعظم 9رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے ۔ سنگاکارا اور شعیب ملک نے 64گیندوں پر 101رنز کی شراکت داری قائم کرکے میچ پر کراچی کنگز کی گرفت مضبوط کی تاہم سنگاکارا 65رنز بنا کر سہیل تنویر کا شکار بنے اور شعیب ملک کو 39رنز پر بلاول بھٹی نے آﺅٹ کیا ، کیرن پولارڈ بھی کچھ خاص کیے بغیر 8رنز بنا کر نارائن کی گیندپر بولڈ ہوگئے۔عماد وسیم 6اور سہیل خان 10رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے جبکہ بوپارہ نے 5رنز بنائے ، محمد عامر 11رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے۔لاہور کے لیے سہیل تنویر،عرفان جونیئراور نارائن نے 2،2جبکہ بلاول بھٹی نے ایک وکٹ لی۔یہ کراچی کنگز کی پاکستان سپر لیگ میں مسلسل 7ویں شکست ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.