مالک لاہور قلندرز فواد رانا کاکامیابی کو خود کش حملوں کے متاثرین کے نام کرنےکا اعلان
جمعہ 17 فروری 2017 12:01
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فواد رانا کا کہنا تھا کہ ہم آج کی اس کامیابی کو لاہور ، پشاور،مہمندایجنسی اور سیہو ن شریف کے دھماکوں کے متاثرین کے نام کرتے ہیں ، اللہ تعالی انہیں جنت میں اونچا مقام عطا فرمائے۔
یاد رہے کہ لاہور قلندرز نے گزشتہ روز سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 7رنز سے شکست دیکر پی ایس ایل میں دوسری کامیابی اپنے نام کی ہے ۔We dedicate this victory to all the victims of the Lahore, Sehwan, Peshawar & Mohmand Agency blast Incidents. May their souls rest in peace.
— Fawad Rana (@FawadNaeemRana) February 16, 2017
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.