نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ون ڈے کے مقام میں تبدیلی کئے جانے کا امکان
ضرورت پڑنے پر نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ون ڈے کو کسی اور مقام منتقل کر دیں گے ،ْترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ
جمعہ 17 فروری 2017 13:14
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے 22 فروری کو شیڈول ہے ،ْ کرائسٹ چرچ کے جنگلوں میں آگ لگنے اور اس کے تیزی سے رہائشی علاقوں کی طرف پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر سینکڑوں گھروں کو خالی کرا لیا گیا ہے، نیوزی لینڈ حکومت نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی اور آگ بجھانے کیلئے فائر فائٹر کی مدد کیلئے فوج تعینات کر دی ،ْ نیوزی لینڈ کرکٹ کے ترجمان کے مطابق ہم کرائسٹ چرچ کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور ضرورت پڑنے پر نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ون ڈے کو کسی اور مقام منتقل کر دیں گے۔
کیوی قائد کین ولیمسن نے بھی کرائسٹ چرچ کے لوگوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.