سی پیک پر تیزی سے عملدرآمد اور خطے میں اس کی مقبولیت سے دشمن کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے‘بلال یاسین
داتا دربار کی سکیورٹی کے انتظامات کا جائز لیا، لاہور دھماکہ میں شہید ہونے والے عمر کے اہل خانہ کو 15لاکھ کا امدادی چیک پیش کیا
جمعہ 17 فروری 2017 17:01
(جاری ہے)
انھوں نے عوام سے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر سکیورٹی عملہ سے تعاون کر نے کی درخواست کی۔
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میںعزم انتہائی مضبوط ہیںآئندہ نسلوں کو اس عفریت سے چھٹکارہ دلوانے کے لیے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ داتا دربار میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد سیہون شریف اور لاہور دھماکوں میں شہید ہونے والے افراد کے بلند درجات کے لیے دعاکی۔اس سے قبل بلال یاسین نے لاہور دھماکہ میں شہید ہونے والے بلال گنج کے رہائشی اٹھارہ سالہ عمر کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ کو پنجاب حکومت کی جانب سے 15لاکھ روپے کا امدادی چیک پیش کیا۔ اس موقع پر انھوں نے عمر سمیت دیگرشہداء کے بلند درجات کے لیے بھی دعا کی۔ یوسی چئیرمین ،محکمہ پولیس اور محکمہ اوقاف کے افسران بھی اس موقع پربلال یاسین کے ہمراہ تھے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.