ڈمہ ڈولہ میں دونامعلوم دہشت گرد بم نصب کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز اور قبائلی لشکر کی فائرنگ سے ہلاک
دہشت گردوں سے تین گرینیڈ ، ایک ٹائمربم،دو وزنی بم ، تین دڑی بارود اور ایک ہینڈ سیٹ برآمد
جمعہ 17 فروری 2017 20:05
(جاری ہے)
سرکاری ذرائع کے مطابق باجوڑایجنسی کے تحصیل ماموند کے علاقہ ڈینگی سار ڈمہ ڈولہ میں دو نامعلوم دہشت گرد سڑک کے کنارے بم نصب کررہے تھے کہ اس دوران سکیورٹی فورسز اور قبائلی لشکر کے پہرہ داروں کو شک ہوا اور انہوں نے فائرنگ کرکے دونوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پولیٹیکل انتظامیہ نے دہشت گردوں کے لاشوںکوقبضے میں لیکر شناخت کیلئے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال خار منتقل کردیا۔ دہشت گردوں سے تین عدد گرنیڈ ، ایک عدد ٹائمربم،دو عدد وزنی بم ، تین دڑی بارود اور ایک ہینڈ سیٹ برآمد ہوئے۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.