وفاقی حکومت کو اہم قومی معاملات کے حل پر فوری توجہ دینی چاہئیے،سکندر شیرپائو
جمعہ 17 فروری 2017 20:44
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ مرکزی حکومت کو آئندہ بجٹ سے پہلے قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس کا انعقاد کر نا ہو گا تاکہ آئندہ سال کے بجٹ میں تمام صوبوں کے حقوق کا تعین یقینی بنایا جا سکے۔
انہوں نے پارٹی کارکنوں پر بھی زور دیا کہ وہ عوام میںجمہوری روایات کے مطابق آگہی پھیلانے کیلئے دن رات محنت کریں اور آئندہ ماہ ہونے والی قومی مردم شماری اور سی پیک منصوبے کی اہمیت اور اس میں اپنے حصے کیلئے جدوجہد اور ترقیاتی منصوبوں کے معیاری انداز میں تکمیل سمیت پُرامن ماحول کے قیام پر توجہ دیں۔تقریب سے دوسروں کے علاوہ قومی وطن پارٹی کے رہنمائوں فقیر حسین، حامد خان ترنگزئی ، پیر رحمن الله اور فرمان الله نے بھی خطاب کیا۔صوبائی وزیر نے سابق گورنر حیات محمد خان شیرپائو شہید کی برسی کو پُرامن طریقے سے منانے پر کارکنوں کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ ضلع چارسدہ میں محکمہ ایریگیشن کے تحت 90ترقیاتی منصوبے شروع ہو رہے ہیں جس کا باقاعدہ افتتاح عنقریب ہو گا جن کی تکمیل سے علاقے کے تمام عوام کو سہولیات میسر آئیں گیمزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.