چترال کے بیشتر علاقوں کے راستے تاحال بند ‘ لوگ اپنے گھروں سے برف باہر پھینکنے میں مصروف
جمعہ 17 فروری 2017 22:39
(جاری ہے)
دوسری طرف اس علاقے میں اکثر بڑے اور بچوں کو دیکھا گیا جو اپنے گھر کے صحن اور گھر تک جانے والے راستے سے اپنی مدد آپ کے تحت برف ہٹا رہے ہیں انتظامیہ نے مین شاہراہوں اور بڑے سڑکوں سے برف تو ہٹا یا ہے مگر دیہات کے اندر رابطے کی سڑکیں ابھی تک بندپڑے ہیں اور عوام کو آنے جانے میں نہایت مشکلات کا سامنا ہے۔
علاقے کے لوگ حکومتی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹریکٹر کے ذریعے ان دیہاتوں میںتمام راستوں سے برف ہٹاکر ان کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے کیونکہ ان دنوں چترال سردی کی شدید لپیٹ میںہے اور لوگ کھانا پکانے اور گھروں کو گرم کرنے کیلئے جلانے کی لکڑی لانا چاہتے ہیں مگر راستوں کی بندش کی وجہ سے لوڈگاڑی ان کے گھروں تک نہیں پہنچ سکتا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.