عافیہ موومنٹ کی سیہون شریف میںزائرین اور پاک فوج و پولیس کے جوانوں پر حملوں کی شدید مذمت
جمعہ 17 فروری 2017 23:14
(جاری ہے)
سانحات کی صورت میں زخمیوں کو علاج معالجے کیلئے بڑے شہروں میں منتقل کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے جانی نقصان میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔
ایسا نظام عوام کو تحفظ نہیں دے سکتا جو جھوٹ، وعدہ خلافی اور بددیانتی پرحکمرانوں اور سرکاری حکام کا احتساب نہ کرسکے۔جس دن ملک میں جھوٹے، وعدہ خلاف اور بددیانت حکمرانوں اور سرکاری حکام کا احتساب شروع ہوگیا عوام محفوظ ہوجائیں گے۔اللہ ہمارے پاکستان کو سلامت رکھے، ظالموں کے شر سے محفوظ رکھے اور ہمیں ہمت دے کہ ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں اور اپنے پاک وطن کی حفاظت کرسکیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہدائ کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلدصحتیابی کیلئے دعا کی۔مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.