سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نوجوان نسل کے ذہن میں جمہوری نظام کو غیر موثر، سیاست دانوں کے نااہل ہونے کا تاثر پروان چڑھانے کی دانستہ کوششیں کی گئیں، رضا ربانی
انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلباء و طالبا ت سینٹ ، جمہوریت او ر آئین پاکستان کے سفیر کے طور پر کام کریں گے، چیئرمین سینٹ
جمعہ 17 فروری 2017 23:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ ایک تاریخی لمحہ ہے کہ سینیٹ نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے درمیان توازن لانے کے لیے قرارداد پاس کی ہے تاکہ صوبائی اکائیوں کی صحیح معنوں میں نمائندگی اور وفاقیت کے نظام کی حقیقی ترجمانی ہوسکے ۔
انہوں نے کہا کہ ا س قرارداد کے ذریعے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی کی عددی اکثریت اور ایوان بالاء کے ووٹوں میں توازن لانے پر زور دیا گیاہے۔ انہوں نے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلباء و طالبا ت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ سینٹ ، جمہوریت او ر آئین پاکستان کے سفیر کے طور پر کام کریں گے۔ قبل ازیں سیکرٹری سینٹ امجد پرویز ملک نے کہا کہ نوجوان نسل کے تازہ افکار سے سینٹ کے امور کو مزید زیادہ موثراور بہتر انداز میں انجام دینے میں معاونت ملی ہے اور یہ پروگرام مستقل طور پر پارلیمانی امور کی بہتری میں کردار ادا کرتا رہے گا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلباء و طالبات نے کہا کہ ان کی عملی زندگی میں سینٹ کے زیر اہتمام یہ ٹریننگ انتہائی کار آمد ثابت ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.