لاہور ، کوئٹہ ،پشاور اورسیہون شریف میںہونے والے خود کش دھماکے ملکی استحکام و سا لمیت کیخلاف منظم شازشوں کا حصہ ہے
جمعیت اہلحدیث پاکستان کے رہنمائوں شیخ سلیم الرحمان ‘عاصم بخاری ‘حافظ عمران بھٹی و دیگر کا مشترکہ بیان
جمعہ 17 فروری 2017 23:51
(جاری ہے)
انہوںنے کہا ہم ہونے والی حالیہ دہشت گردی کی کاروائیوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیںکہ دہشت گردی کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کئے جائیں ۔انہوں نے کہا اس وقت پاک فوج اور سیکورٹی اداروں کی قربانیوں کی بدولت کراچی سمیت ملک بھر میں امن قائم ہو ہے۔
دہشت گرد اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں ۔آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ہمارا تعاون پاک فوج اور سیکورٹی اداروں کے ساتھ رہے گا۔پاکستان اللہ کی نعمت ہے ہم سب کو مل کر اس کی حفاظت کر نی چاہیے۔علماء اپنے وعظ اور تقرریوں میںمحبت ، بھائی چارہ اور الفت کی تلقین کریں۔دہشت گردی کی کاروائیوں میں شہید ہونے والوں کے لئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے ہم دعا گو ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.