ڈی آئی خانن: گلشن کالونی میں سلنڈر دھماکہ ، 20 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 فروری 2017 12:57

ڈی آئی خانن: گلشن کالونی میں سلنڈر دھماکہ ، 20 افراد زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 فروری 2017ء) : ڈیرہ اسماعیل خان میں سلنڈر دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سلنڈر دھماکہ ڈی آئی خان کے علاقہ گلشن کالونی میں موجود ایک گھر میں ہوا۔

(جاری ہے)

سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوگئے ۔ دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں، جس کے بعد اب  زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :