امریکا کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی عوام کی بے انتہا قربانیوں کا اعتراف
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہیں ، پاکستانی عوام نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت قربانیاں دی ہیں ،امریکا پاکستان کے ساتھ ملکر دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوششیں کررہا ہے،پاکستان میں جمہوریت کے فروغ کیلئے اقدامات کرتے رہیں گے ،امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کی صحافیو ں سے گفتگو
ہفتہ 18 فروری 2017 13:35
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ ملکر دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوششیں کررہا ہے پاکستانی عوام نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت قربانیاں دی ہیں اور اس جنگ میں امریکہ پاکستان کے ساتھ پیش پیش ہے۔
مارک ٹونرنے پاکستانی افواج اور عوام کے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھرپور انداز میں دہشت گردی کا مقابلہ کیااس موقع پر انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ امریکہ پاکستان میں جمہوریت کے فروغ کیلئے اقدامات کرتا رہے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.