روس کے ساتھ فوجی تعاون کے لئے تیار نہیں ہیں، امریکا
ہم سیاسی رہنما آپس میں رابطہ کریں گے اور آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کریں گے، امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس
ہفتہ 18 فروری 2017 13:39
(جاری ہے)
دونوں ممالک کے رہنماں کے یہ تبصرے ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی مہم کے ارکان اور روس کے درمیان کشیدہ تعلقات کا سامنا ہے۔
واضح رہے کہ نئے امریکی صدر مسلسل روسی صدر کی تعریف اور ماسکو کے ساتھ بہتر تعلقات کی بات کرتے رہے ہیں جس میں شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جنگ بھی شامل ہے۔ تاہم سابق میرین جنرل اور پینٹاگون چیف جیمز میٹس کہتے ہیں کہ روس کو پہلے بین الاقوامی قانون کی پاسداری کرنی ہوگی جس کے بعد ہی روس سے امریکا اور نیٹو قریبی تعلقات کا سوچیں گے۔جیمز میٹس کہتے ہیں کہ روس کو بین الاقوامی قانون کے مطابق چلنا ہوگا جیسے ہم دنیا کی تمام اقوام سے توقع رکھتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں معمولی شک ہے کہ ماسکو نے متعدد انتخابات میں دخل اندازی کی تاہم پینٹاگون چیف نے امریکا کے حالیہ انتخابات کا نام لینے سے گریز کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.