دودھ ،مشرو با ت اور دیگر اشیاء خورد و نو ش کے خلاف ضلعی انتظا میہ اور محکمہ خورا ک کی کار وا ئیا ں جا ری رہیں گی،ڈسٹر کٹ فورڈ کنٹرو لر ایبٹ آباد شا د محمد
ہفتہ 18 فروری 2017 22:02
(جاری ہے)
صو با ئی حکو مت کی ہدا یت کے مطا بق ضلعی انتظا میہ، محکمہ خورا ک اور دیگر محکموں کی مشتر کہ کا روا ئیا ں دودھ ،مشرو با ت اور دیگر اشیاء خورد و نو ش کی خلاف ورزی کر نے وا لو ں کے خلا ف جاری رہے گی ڈسٹر کٹ فورڈ کنٹرو لر ایبٹ آباد شا د محمد نے بتا یا کہ ابھی تک 150سمپل لئے گئے جس میں سب سے زیادہ سمپل دودھ اور مشرو با ت کے ہیں اس کے علا وہ اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد سے میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ایسے عنا صر کے خلاف کار وا ئیا ں جا ری رہیں گی۔
انہو ں نے بتا یا کہ پنجا ب سے 8ٹن دودھ سپلا ئی کر نے وا لے کے خلا ف اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ،ڈی ایف سی ایبٹ آباد اور لا ئیو سٹا ک نے مشتر کہ کاروا ئی سمپل لیکر لائیو سٹا ک ایبٹ آباد کی لیبا رٹری سے چیک کروا یا گیا ۔انہو ں نے بتا یا کہ ایسی کاوا ئیا ں جا ری رہیں گی خلاف ورزی کے مر تکب افراد کے موقع پر سمپل اور بھا ری جر ما نہ کے سا تھ جیل بھی بھیجا جا ئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.