داعش کے عسکریت پسند عرب خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیوں ، پر تشدد واقعات میں ملوث ہیں،ہیومن رائٹس واچ
منگل 21 فروری 2017 11:21
(جاری ہے)
جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس تنظیم نے واضح کیا کہ داعش کے ہاتھوں عرب خواتین کے اغوا، مار پیٹ، جبری شادیوں اور جنسی استحصال کے واقعات سے متعلق دستاویزات مرتب کی گئی ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ داعش کے زیرقبضہ علاقے حویجہ سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والی خواتین کو تشدد اور جنسی استحصال کا سامنا رہا۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق زیادتی کے ان واقعات کو عالمی سطح پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی۔اس تنظیم کی جانب سے امید ظاہر کی گئی ہے بین الاقوامی برادری اور مقامی حکام متاثر ہ خواتین کی دادرسی کی ہر ممکن کرشش کرنے کی کوشش کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.