داعش کی مصر میں عیسائیوں پر مزید حملوں کی دھمکی
مصری عیسائی انتہا پسند گروپ کا پسندیدہ ہدف ہیں،داعشی جنگجوکی ویڈیو پیغام میں دھمکی
منگل 21 فروری 2017 12:42
(جاری ہے)
اس ویڈیو میں خود کش بمبار ابو عبداللہ المصری نمودار ہورہا ہے۔اس نے دسمبر میں قاہرہ کے ایک گرجاگھر میں دھماکا کرکے کم سے کم تیس افراد کو ہلاک کردیا تھا۔ مہلوکین میں زیادہ تر عورتیں تھیں۔اس ویڈیو میں مخاطب شخص یہ کہہ رہا ہے کہ یہ حملہ تو ابھی ایک ابتدا ہے۔
واضح رہے کہ مصر کے قبطی عیسائی ملک کی کل آبادی کا قریبا دس فی صد ہیں۔ان پر مصر کے پہلے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی جولائی 2013ء میں برطرفی کے بعد سے مسلم انتہا پسندوں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے اور اب تک دارالحکومت قاہرہ کے علاوہ دوسرے بڑے شہر اسکندریہ میں ان پر متعدد حملے ہو چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.