کامیابیوں پر ٹانگ کھینچی جاتی ہے حاسدین کی پرواہ نہیں کرتی ‘ نیلم منیر
منفی رویے اپنانے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیں ،پھر دوسروں پر تنقید کریں
منگل 21 فروری 2017 13:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں جہاں میرے بڑے اچھے دوست ہیں وہاں حاسدین بھی موجود ہیں جو کسی نہ کسی طرح میری شہرت کو نقصان پہنچانے کے در پے رہتے ہیں مگر مجھے ایسے لوگوں کی کوئی پرواہ نہیں کیونکہ یہ صرف اپنی شناخت بنانے کے لئے بڑے سٹار پر تنقید کرتے ہیں ، اس طرح کے منفی رویے اپنانے والوں کو پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے اور پھر دوسروں پر تنقید کریں ۔
نیلم منیر نے کہا کہ میں ٹی وی ڈراموں میں جو بھی کام کرتی ہوں دوستوں اور گھر والوں سے اپنے کام کے حوالے سے ضرور پوچھتی ہوں کہ وہ میرے کردار کے بارے میں بتائیں کہ وہ کس طرح ادا کیا ہے ، اس میں مجھے مثبت تنقید اور تعریف بھی سننے کو ملتی ہے اور مثبت تنقید سے میرے کام میں زیادہ نکھار آیاہے ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.