محکمہ جنگلات نے موسم بہار کی شجر کاری مہم کیلئے 2کروڑکے قریب نئے پودے فراہم کر دیئے
منگل 21 فروری 2017 14:08
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایاکہ موسم بہار کی شجر کاری مہم کے دوران جنگلات ، سرکاری رقبہ جات ، شاہرات کے اطراف ، گرین بیلٹس ، انہار کی پشتوں ،پرائیویٹ زمینوں ، سرکاری و نیم سرکاری اداروں ، سکولز ، کالجز ، یونیورسٹیز، پرائیویٹ ادارہ جات کے ذریعے بڑی تعدادمیں نئے پودے لگائے جائیں گے۔
انہوںنے بتایاکہ مذکورہ شجر کاری مہم میں طلباء و اساتذہ اور محکمہ مال کے اہلکاروں کی شرکت بھی یقینی بنائی جائے گی۔ انہوںنے عوام الناس سے بھی اپیل کی کہ ہر شخص کم ازکم ایک پھلدار یاپھولدار پودا لگا کر شجر کاری مہم میں اپنا حصہ ڈالے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.