دہشتگردوں کا کوئی مذہب اور دین نہیں ، ہمیں متحد ہو کر ان کا مقابلہ کرنا ہوگا
دہشتگردی کے بزدلانہ واقعات سے ہمارا عزم زیادہ مضبوط اور مستحکم ہوا ہے وزیراعظم کی قیادت میں وفاقی حکومت تمام صوبائی حکومتیں ، افواج پاکستان ، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پوری قوم آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ مریم اورنگ زیب کی چارسدہ کی تحصیل تنگی کی کچہری کے قریب خود کش حملے کی مذمت
منگل 21 فروری 2017 17:01
(جاری ہے)
وزیراعظم کی قیادت میں وفاقی حکومت تمام صوبائی حکومتیں ، افواج پاکستان ، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پوری قوم آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
دہشت گردوں کا کوئی مذہب کوئی دین نہیں ہوتا۔عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ حکومت ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے ادارے آپ کو مایوس نہیں ہونے دیں گے۔یہ وقت کی ضرورت ہے کہ ہم سب متحد ہو کر دہشت گردوں کا مقابلہ کریں۔پاکستان کے اندر جب تک ایک بھی دہشت گرد موجود ہے ہم سب اکھٹے ہو کر اس کا مقابلہ کریں گے اورانشاء اللہ ہم کامیاب اور فاتح ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.