شہر میں صفائی ستھرائی مہم کے مثبت نتائج برآ مد ہو رہے ہیں،میئر لاہور
منگل 21 فروری 2017 19:49
(جاری ہے)
اجلاس میںایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی بلال مصطفی سید ،چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن سردار نصیر،چیف فنانس آفیسرمحمد معیز الرحمان، ایم او فنانس یوسف سندھو ،جی ایم آپریٹنگ طاہر مجید ، مینجر آپریشن آصف اقبال،سینئر آپریشن مینجر سہیل ملک سمیت دیگر نے شرکت کی۔
ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی بلال مصطفی سید نے مئیر لاہور کرنل (ر)مبشر جاوید کو شہر میں جاری صفائی ستھرائی مہم سے متعلق بریفنگ دی۔اس موقع پر میئر لاہور نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کے ویژن کے مطابق ہماری اولین ترجیح عوام کی خدمت ۔انہوں نے کہا شہر میں صفائی ستھرائی مہم کے نتائج مثبت آرہے ہیںاور مہم پورے جوش و جذبہ کے ساتھ جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صفائی ستھرائی مہم کی بدولت انسداد ڈینگی مہم کوبھی فائدہ ہو گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.