حکومت پنجاب اور ادویات ساز اداروں کے درمیان ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
شعبہ صحت سے منسلک ادویات ساز نجی اداروں کے پانچ افراد پر مشتمل نمائندہ کمیٹی قائم کرکے ضروری قواعد و ضوابط کا تعین کیا جائے ‘رانا ثناء اللہ
منگل 21 فروری 2017 20:10
(جاری ہے)
اور اس شعبہ میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف قانونی کارروائی کا عمل جاری رکھا جائے گا۔
اس موقع پر وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا کہ شعبہ صحت سے منسلک ادویات ساز نجی اداروں کے پانچ افراد پر مشتمل نمائندہ کمیٹی قائم کرکے ضروری قواعد و ضوابط کا تعین کر لیا جائے تاکہ ڈرگ ایکٹ 2017 ء کے ری ویو پر پیش رفت کی جا سکے ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ حکومت جعلی ادویات کے خاتمہ کے لیے پوری طرح سنجیدہ ہے ہم چاہتے ہیں کہ عوام کو معیاری ادویات دستیاب ہوں تاکہ اُن کی صحت کی مکمل حفاظت ممکن ہو سکے۔ شعبہ صحت سے متعلقہ ادویات ساز اداروں کی ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اُن کی تنظیمیں جعلی ادویات کے خاتمے کی مہم میں حکومت پنجاب کے ساتھ ہیں اور اس حوالے سے اُن کے پلیٹ فارم سے جعل سازوں کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.