پشاور ، دوڈی ایس پیز اور تین انسپکٹروںکے تبادلوں وتعیناتیوںکے احکامات جاری
منگل 21 فروری 2017 20:49
(جاری ہے)
سنٹرل پولیس آفس پشاور سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے کے مطابق ڈی ایس پی سی پی سی پشاور نثار احمد کو تبدیل کرکے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ونگ سی سی پی پشاور عنایت اللہ کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی انوسٹی گیشن صدر ڈویژن تعینات کر دیا ہے۔
اسی طرح قائم مقام ڈی ایس پی ٹریفک پشاور انسپکٹر جوہر شاہ کو قائم مقام ایس ڈی پی اُو ہشتنگری، انسپکٹر انوسٹی گیشن ونگ سی سی پی پشاور عبدالرشید خان کو قائم مقام ایس ڈی پی اُو ٹاون اور قائم مقام ایس ڈی پی اُو ٹاون سیف اللہ کو تبدیل کرکے قائم مقام ڈی ایس پی سی پی سی پشاور تعینات کر دیاگیا ہے۔یہ اعلامیہ فوری طور پرنافذ العمل ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.