باجوڑایجنسی کی دور دراز علاقوں میں کھیلوںکے سر گرمیوں سے مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں ،یجنسی سپورٹس منیجر باجوڑ
منگل 21 فروری 2017 21:05
(جاری ہے)
تقریب سے باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسماعیل نے بھی خطاب کیا اورمحکمہ کھیل سپورٹس باجوڑ اورپولیٹیکل انتظامیہ کا نواگئی جیسے دورافتادہ علاقہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
اس سے پہلے پی اے الیون اور باجوڑ ٹائیگر کے درمیان فائنل کھیلا گیاجس میں پی اے الیون نے 20رنز سے کامیابی حاصل کی ۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طورپر 24ٹیموں نے حصہ لیا ۔ جبکہ روزانہ ہزاروں کے تعداد میں تماشائی میچز دیکھنے کیلئے آتے تھے ۔نواگئی اور گردونواح کے علاقوں کے لوگوں نے ایونٹ کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہیگا ۔فائنل کے دوران گورنمنٹ ڈگری کالج نواگئی کا کرکٹ گرائونڈ تماشائیوں سے کچھاکچھ بھرا ہواتھا جبکہ سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.