یورپی وزرائے خزانہ کے اجلاس میں یونان سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے اتفاق
بدھ 22 فروری 2017 11:09
(جاری ہے)
اس اجلاس میں مالیاتی بحران کے شکار یورپی ملک یونان کی صورت حال پر غور کیا گیا اور طے کیا گیا کہ یونان سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔
اس وقت یونانی معیشت پوری طرح یورپی مالیاتی امدادی پیکیج پر انحصار کیے ہوئے ہے۔اجلاس میں یونان کو قرضہ پیکیج کی اگلی قسط کی ادائیگی سے متعلق کسی اتفاق رائے تک پہنچنے کی کوشش کی گئی۔ واضح رہے کہ یہ قسط ادا نہ کرنے سے یونان ممکنہ طور پر اپنے ذمے مالی ادائیگیوں کے قابل نہیں رہے گا جبکہ یونان اور قرض دہندہ ادارہ 2015 ء کے قرضہ پیکج کی شرائط پر شدید اختلافات کا شکار ہو چکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.