میر عبدالرحمان زہری پاکستان مسلم لیگ (ن) خضدار کے ضلعی صدر مقرر

بدھ 22 فروری 2017 12:16

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے میر عبدالرحمان زہری ولد میر ساول خان زہری کو پاکستان مسلم لیگ(ن) خضدار کا ضلعی صدر مقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز وزیراعلیٰ نے عبدالرحمان زہری کی تقرری کا نوٹیفکیشن ان کے حوالے کیا۔

متعلقہ عنوان :