ساہیوال : رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن،8 مشتبہ افراد گرفتار
ملزموں میں 2 کا تعلق بلوچستان سے ہے،4 ملزموں کیخلاف شراب اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج
بدھ 22 فروری 2017 15:32
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح 2بجے چک 9-98ایل 9-99ایل ، 9-100ایل، 9-101ایل اور9-112ایل میں پولیس ، سی ٹی ڈی اور سراغ رسا اداروں نے سرچ آپریشن کیا اورآپریشن کے دوران 221بوتلیں شراب ، ایک پسٹل اور چار گولیاں برآمد کر لی اور محمد علی ، محمد وسیم ، سعید احمد ، شہزاد کو حراست میں لے لیا جبکہ محمد سلیم ، خضر ، غلام سخی اورعزیز اللہ کو بھی گرفتار کر لیا غلام سخی اور عزیز اللہ کا تعلق کوئٹہ ، بلوچستان سے ہے دونوں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر پہنچا دیا گیا ہے ۔
اور پولیس نے 4ملزموں کے خلاف شراب رکھنے اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزامات میں مقدمات بھی درج کر لیے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.