پانامہ کیس ، سپریم کورٹ میں انوشہ رحمان کوصحافی کا موبائل چھیننا مہنگا پڑگیا ، صحافیوں کا شدید احتجاج
انوشہ رحمن سے معافی کا مطالبہ، انوشہ رحمن نے ایف آئی اے کے ذریعے جیل بھیجنے کی دھمکیاں دیں،اعظم گل سپریم کورٹ کے باہر تھا ، انوشہ رحمن کمرہ عدالت سے ہو کر آئیں،مجھے سماعت پر بریفنگ دینا شروع کردی تواعظم گل نے موبائل فون پر ہماری ویڈ یو بنائی جسے دیکھ کر انوشہ رحمان نے موبائل چھین لیا، انوشہ رحمن نے موبائل ویڈ یو ڈیلیٹ کر کے اعظم گل کے حوالے کردیا ،سعد رفیق
بدھ 22 فروری 2017 16:45
(جاری ہے)
اس موقع پر سعد رفیق نے بتا یا کہ میں سپریم کورٹ کے باہر تھا اور انوشہ رحمن کمرہ عدالت سے ہو کر آئیں اور مجھے سماعت پر بریفنگ دینا شروع کردی ،اس دوران اعظم گل نے موبائل فون پر ہماری ویڈ یو بنائی جسے دیکھ کر انوشہ رحمان نے موبائل چھین لیا ۔سعد رفیق نے بتا یا کہ انوشہ رحمن نے میرے کہنے پر موبائل سے ہماری گفتگو کی ویڈ یو ڈیلیٹ کر کے موبائل اعظم گل کے حوالے کردیا ۔
اس معاملے پر صحافی برداری نے شدید احتجاج کیا ‘ نعرے لگائے اور انوشہ رحمن سے معافی کا مطالبہ کیا۔ اس دوران وزیر اطلاعات مریم اونگزیب نے صحافیوں کو اپنے آفس آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی مسئلہ ہے مل بیٹھ کر حل کرلیتے ہیں۔ یہ کوئی مسئلے کا حل نہیں جو آپ لوگ کررہے ہیں تاہم اس کے باوجود صحافیوں نے اپنا احتجاج جاری رکھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.