جماعت اسلامی فاٹا کی گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کے لئے انتظامی کمیٹی کا اجلاس،انتظامات کا جائزہ لیا گیا
بدھ 22 فروری 2017 21:39
(جاری ہے)
دھرنا ایف سی آر کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا۔ قبائلی عوام مزید کو مزید غلامی کی زنجیروں میں نہیں جکڑا جاسکتا۔
انہوں نے وفاقی حکومت اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پر زور دیا کہ فاٹا سے ایف سی آر ختم کرکے اسے خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے۔ خیبر پختونخوا میں انضمام کے علاوہ فاٹا کے مستقبل کا کوئی فیصلہ قبول نہیں، ایف سی آر کالا قانون اور ظلم کا نظام ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف چند افراد کی خوشی کے لئے ایف سی آر کے خاتمے اور اس کے خیبر پختونخوا کے ساتھ انضمام سے گریزاں ہیں، فاٹا اصلاحات کو بھی انہی افراد کو خوش کرنے کے لئے کابینہ اجلاس کے ایجنڈے سے نکالا گیا۔ قبائلی عوام ہر صورت ایف سی آر کا خاتمہ اور خیبر پختونخوا کے ساتھ انضمام چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاق فاٹا اصلاحات کو نافذ کرے ، اب بھی وقت ہے ایف سی آر کو ختم کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ قبائلی اپنے حق کے لئے لڑنا جانتے ہیں۔ہماری جدوجہد سیاسی اور پُر امن ہے۔ اپنے حق کے لئے قبائلی عوام کی پُرامن جدوجہد جاری رہے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.