وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کی ایران کے وزیر دفاع و لاجسٹکس جنرل حسین دہگان سے ملاقات ، پاک ایران سرحد کے اطراف سیکورٹی کو مضبوط بنانے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیاگیا
بدھ 22 فروری 2017 23:21
(جاری ہے)
پاکستان اور ایران نے پاک ایران سرحد کے اطراف سیکورٹی کو مضبوط بنانے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا اور اس بات سے اتفاق کیا کہ سرحدی سیکورٹی کمیشن کا اجلاس جلد ہوگا تاکہ اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ دہشتگرد اور سمگلرز ایک دوسرے کے علاقے سے کارروائیاں نہ کر سکیں۔
ملاقات کے دوران گبد رمضان اور من پشین کی دو اضافی سرحدی چوکیاں کھولنے کی پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ سرتاج عزیز نے تہران میں اپنے قیام کے دوران ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے بھی ملاقات کی اور علاقائی اور عالمی ایشوز بالخصوص افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں ایرانی وزیر خارجہ نے سرتاج عزیز کے اعزاز میں ایک عشائیہ بھی دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.