عراق، داعش جنگجو بار بار اپنا لباس اورحلیہ بدلتے ہیں
جمعرات 23 فروری 2017 10:01
(جاری ہے)
مغربی موصل کے شہروں اور دیہات کا داعش کے قبضے سے تیزی سے نکلتے جانا تنظیم کے لیے شدید مالی، مادی، معنوی اور افراد قوت کی قلت کا سبب بن رہا ہے ۔
مقامی شہریوں نے کہا کہ داعشی جنگجو تعداد میں آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔ وہ ہر دو گھنٹے بعد اپنے کپڑے اور حلیے بدلتے ہیں۔ تاکہ لوگ یہ گمان کریں کہ داعشی جنگجوؤں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ایک سوال کے جواب میں مقامی عراقی شہری نے بتایا کہ داعش کی صفوں میں لڑنے والے بیشتر جنگجو غیرملکی ہیں یا دوسرے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں کیونکہ وہ مقامی علاقوں کے زیادہ واقف نہیں۔ ان جنگجوؤں کا گمان ہے کہ وہ بغداد کے بہت قریب ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.