سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام اور چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے بڑے منصوبوں کے آغازسے گذشتہ مالی سال 2015-16ء کے دوران تعمیرات کے شعبہ کی شرح نمو میں 13فیصد کا نمایاں اضافہ
جمعرات 23 فروری 2017 10:02
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق جولائی تا جنوری 2016-17ء کے دوران سیمنٹ کی صنعت نے اپنی مجموعی پیداواری استعداد کے 85 فیصد کے برابر پیداوار حاصل کی ہے۔
اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پی ایس ڈی پی اور سی پیک کے تحت توانائی اور بنیادی ڈھانچے سمیت مختلف شعبوں کی ترقی کیلئے حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے تعمیراتی منصوبوں اور کنسٹرکشن انڈسٹری کے شعبہ میں جاری سرگرمیوں سے آنے والے دنوں میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.