انسداد دہشت گردی اورعلاقائی استحکام کے لیے ترکی کے ساتھ تعاون ضروری ہے، روسی وزیر دفاع
جمعرات 23 فروری 2017 10:11
(جاری ہے)
ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق انھوں نے روسی وزارت خارجہ سے وابستہ انٹر نیشنل ریلیشنز یونیورسٹی میں منعقدہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے ترکی اور نیٹو کے بارے میں اہم بیانات دئیے۔
انھوں نے کہا کہ ترکی کے ساتھ فوجی فنّی تعاون کے شعبے میں اہم سرگرمیاں جاری ہیں اور دونوں ممالک ان کی حمایت کر رہے ہیں۔ ترکی دہشت گردی کیخلاف جدوجہد کے لیے اتحاد قائم کرنے کے معاملے میں نیٹو کی رہبری کر سکتا ہے۔ ۔انھوں نے کہا کہ روس نیٹو کے ساتھ عالمی سلامتی کے موضوع پر مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن اس کے برعکس نیٹو روسی سرحدوں کے اندر اپنی فوجی طاقت کو بڑھانے کی کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.