شہرسے سیوریج کے مسائل اور ناجائز تجاوزات کے تدارک کیلیے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں ، میاں اعجازعامر
جمعرات 23 فروری 2017 12:37
(جاری ہے)
اس موقع پر میاں اعجازعامر نے بتایا کہ شہباز پور روڈ اور بائی پاس روڈ پر واقع سٹی سیوریج سکیم کی مین لائنوں کی صفائی کیلئے میونسپل کمیٹی کے ساتھ ساتھ محکمہ پبلک ہیلتھ اور دوسرے محکمے بھی مصروف عمل ہیں۔
سیوریج کے مسائل کے حوالے سے عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کی ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔ میاں اعجازعامر نے مختلف علاقوں میں ناجائز تجاوزات کے خلاف ٹی ایم اے کے جاری آپریشن کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی کسی تعصب اور تفریق کے بغیر یکساں بنیادوں پر عمل میں لائی جائے۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی وہ ازخود ناجائز تجاوزات ختم کرتے ہوئے کسی پریشانی ‘ شرمندگی اور جرمانے سے بچیں۔ انہوں نے کہا کہ رحیم یارخان ہم سب کا شہر ہے‘ اس کی سڑکیں‘ بازار اور گلیاں تجاوزات سے پاک اور صاف ستھری بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.