ایف آئی اے نے کرپشن پر نادرا ڈائریکٹر جنرل طاہر اکرم کو گرفتار کرلیا
میاں محمد ندیم جمعرات 23 فروری 2017 17:03
(جاری ہے)
ڈی جی نادرا طاہراکرم پرالزام ہے کہ انہوں نے نادرا کے لیے عمارتیں کرائے پرحاصل کرنے اوران کی ادائیگیوں میں غیرشفافیت برتی، جس سے قومی خزانے کو 3 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچا۔
معاملے کی تفتیش جاری تھی اورانہوں نے ضمانت قبل از گرفتاری کرارکھی ہے۔ عدالت کی جانب سے نیب نے حفاظتی ضمانت منسوخ کئے جانے کے بعد طاہر اکرم کو حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری سے معاملے کی چھان بین میں مدد ملے گی اورمعاملے کو جلد منطقی انجام پرپہنچایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.