ضلع اٹک میںایجوکیشن ، ہیلتھ،کورٹس اور دیگر اہم اداروں کی سیکورٹی کے لیے جائزہ اجلاس
جمعرات 23 فروری 2017 21:01
(جاری ہے)
اجلاس میں ضلع بھر کے سرکاری اداروں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی کمیٹیاں تشکیل دی گئیں جو ان اداروں کی سکیورٹی کے بارے میں سفارشات مرتب کریں گی۔
ڈی پی او اٹک زاہد نواز نے اجلاس میںموجود تمام افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے ارگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں اور اپنے ادارے کے آس پاس کسی بھی مشکوک شخص یا حرکت کے بارے میں ضلعی انتظامیہ کو بروقت آگاہ کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو تدارک پذیر ہونے سے قبل ہی روکا جاسکے۔اجلاس میں ضلع بھر کے اے پلس اور اے کلاس سکولوں کی سکیورٹی پر تفصیلی بحث کی گئی اور ان سکولوں کی سکیورٹی چیکنگ کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں جو ستائیس فروری تک اپنی رپورٹ ڈی پی او آفس اٹک کو ارسال کریں گی۔مزید اہم خبریں
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.