دبئی:افغانی شہری کے بنک اکاﺅنٹ سے 6.5ملین درہم کی رقم غائب
پیر 27 فروری 2017 07:32
(جاری ہے)
ملزم نے اس مقصد کے لیے افغانی شہری کے جعلی کاغذات تیار کر کے نئی سم ایکٹویٹ کروائی اور اسی کے ذریعے تمام رقم کی خرد برد کی متعلقہ بنک کلرک موبائل کمپنی Duکے لیے کام کرتا تھا ۔
تاہم پاکستانی شہری نے دبئی کریمنل کورٹ میں اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات ماننے سے انکار کر دیا۔پاکستانی شہری کا کہناہے کہ اس نے ایسی کوئی حرکت نہیںکی اور نہ ہی کوئی کاغذات تیار کیے ہیں۔تحقیقاتی ادارے کے اہلکار نے بتایا کہ ملزم نے جعلی کاغذات پر افغانی شہری کی پرانی سم کے بدلے نئی سم کااجراءکروایا تھا جس کی وجہ سے رقم کی ٹرانسفر کا کوئی بھی پیغام افغانی شہری کو نہ جاسکا ،جبکہ افغانی شہری نے جاتے ہوئے سم کو بین الاقوامی کروانے کے لیے جو درخواست دی تھی اس پر بھی عمل نہ کیا جاسکا۔ اس سارے کام کی ذمہ داری پاکستانی کلرک کی تھی ۔ مطلوبہ سم کارڈ عجمان سے جاری کروایا گیا تھا۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد کیس کا فیصلہ 13مارچ تک ملتوی کر دیاہے ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.