پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ پر دوہرا معیار پی سی بی کے گلے پڑ گیا
پیر 27 فروری 2017 13:01
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی پی ایس ایل کے خاتمے تک معاملے کو ٹالنے کے لئے کی گئی ہے۔
ایونٹ کے بعد اس مسئلہ کو ٹھنڈا کر دیا جائے گا۔ شرجیل خان اور خالد لطیف نے جرم تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ مشکوک شخص سے فین سمجھ کر ملے تھے اور اس کی آفر قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ کسی سے ملاقات کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔ ایسا ہی کرنے والے دوسرے کھلاڑی پی ایس ایل کا حصہ ہیں۔چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کے ابتدائی بیان اور اینٹی کرپشن یونٹ کو ریکارڈ کرائے گئے بیان میں فرق ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.