ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں عدالتی احکامات پر تین مفرور ملزمان کے اشتہار عدالت کے سامنے چسپاں کردیئے گئے
پیر 27 فروری 2017 18:59
(جاری ہے)
انسداد دہشتگردی کی عدالت کے حکم پر متحدہ لندن کے رہنما محمد انور اور افتخار حسین اور مفرور ملزم کاشف کامران کے اشتہار عدالت کے سامنے چسپاں کردیئے گئے۔
اشتہار میں تینوں ملزموں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ تیس روز کے دوران ٹرائل کورٹ میں پیش ہوکر جواب دیں ۔تینوں ملزموں کے رہائشی پتے کراچی کے ہیں جبکہ ملزم افتخار اور محمد انور برطانیہ میں روپوش ہیں عدالتی اشتہار چسپاں کرنے کے لئے کراچی میں ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررزم ونگ کو بھجوا دئیے گئے ہیں مقررہ مدت ختم ہوتے ہی عدالت سے تینوں ملزمان اشتہاری قرار دیئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.