حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے فوجی عدالتوں کی توسیع میں تاخیر نہ کرے،میاں کامران سیف
ْاے پی سی سے قبل ہی فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے اپوزیشن کی تجاویز پر عملدرآمد کیا جائے ، دہشت گردوں کو نشان عبرت بنادیا جائے اس کیلئے فوجی عدالتوں کا قیام از حد ضروری ہے،جوائینٹ سیکرٹری مسلم لیگ لاہور
پیر 27 فروری 2017 20:46
(جاری ہے)
پاکستان مسلم لیگ اے پی سی میں شرکت کرے گی ن لیگ نے فوجی عدالوں کا بل از خود ترمیم کرکے اسے متنازعہ بناد یا ہے اس میں اپوزیشن کی ترامیم و تجاویز شامل کی جانی چاہیے تھی ۔
انہوںنے کہا کہ دہشت گردوں کے قلع قمع کیلئے فوجی عدالتوں نے بروقت سزائیں دی جن کی بدولت ملک میں دہشت گردی کو کنٹرول کرنے میں مدد ملی تھی لیکن جب سے فوجی عدالتیں ختم ہوئی ہیں دہشت گردوں کو جیسے چھوٹے مل گئی اور وہ ایک بار پھر دہشت گردی کی وارداتوں میں مصروف ہوگئے جس کے باعث ملک بھر میں خوف و ہراس کی فضاء قائم ہے اور ان وارداتوں میں درجنوں قیمتیں جانیں ضائع ہوگئی ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ دہشت گردوں کو نشان عبرت بنادیا جائے اس کیلئے فوجی عدالتوں کا قیام از حد ضروری ہے اب ان کی مدت ختم ہونے کے بعد اس میں توسیع جلد از جلد کی جائے اور اس میں اپوزیشن سے ضرور مشاورت کی جائے اور ان کی تجاویز کو شامل کیا جائے تاکہ دہشت گردی کے خلاف موثر حکومت عملی وضع ہوسکے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.