بہاول پور:قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اجلاس میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم کابل منظور ہونا خوش آئند ہے، رہنماء جماعت اسلامی
پہلی سے 5ویں تک ناظرہ اور چھٹی سی12ویں جماعت تک مع ترجمہ قرآن پاک کی تعلیم کو نصاب میں شامل کرنے کاخیر مقدم کرتے ہیں،جماعت اسلامی کی جانب سے فیصلے کا خیر مقدم
پیر 27 فروری 2017 22:56
(جاری ہے)
سودی معیشت اور دولت کی غیر منصفانہ تقسیم امیر اور غریب کے درمیان تفریق کوبڑھارہی ہے۔
ہمیں اگر اسلامی طرزمعیشت کے سنہری اصولوں کی اہمیت کاٹھیک اندازہ ہوجائے تو سب کچھ خود بخود ٹھیک ہوسکتا ہے۔اللہ کے احکامات اور اس کے رسولؐ کی زندگی ہی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں70برسوں سے ہر نظام کو رائج کرکے دیکھ لیا اب وقت آگیا ہے کہ شرعی نظام کو آزمایا جائے۔کلمہ طیبہ کے نام پر بننے والے ملک میں عملاً انگریزوں کاقانون رائج ہے۔لوگوں کے مسائل ختم ہونے کی بجائے دن بدن بڑھتے ہی چلے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کچھ سیکولر اور لادین طبقات کی خواہش ہے کہ پاکستان کو غیر اسلامی اور ہر لحاظ سے مادر پدر آزاد ریاست بنادیا جائے مگر انشاء اللہ ایسی تمام سازشیں نیست ونابود ہوں گی۔پاکستان اور اس کے 20کروڑ عوام کامستقبل اللہ اور اس کے رسولؐ کی تعلیمات سے جڑا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.